Recommend UsEmail this PageeGazetteAlislam.org
Blog
|
||||||||
BBC Urdu service reports terrorists attacks on two Ahmadiyya Mosque located in GarhiShahu and Model Town, Lahore, killing 82 worshippers. Interview of spokeperson of Jamaat Ahmadiyya
|
14:26 GMT, 19:26 PST آخری وقت اشاعت:
جمعہ 28 مئی 2010،
ہم احتجاج نہیں کرتےمعاملہ اللہ پر چھوڑتے ہیں
پاکستان میں جماعت احمدیہ کے ترجمان سلیم الدین نے ربوہ سے بی بی سی کے ساتھ ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ’آج کے حملے میں واضح طور احمدی ہی ہدف تھے‘۔ انھوں نے کہا کہ ’حملہ آوروں نے ان کی دوعبادت گاہوں پر اس وقت حملہ کیا جب ہزاروں لوگ عبادت میں مصروف تھے‘۔ ان کا کہنا ہے کہ ’حملہ آوروں کو اتنا موقع
ملا کہ وہ آرام سے ان عبادت گاہوں کے بڑے ہالوں میں داخل ہوئے اور وہاں لوگوں
کو نشانہ بنایا۔‘ |